Description
Punjabi Wedding Gharoli Ceremony
پنجابی شادی کی خوبصورت روایات میں سے ایک خاص اور دلکش رسم "گھڑولی" (Gharoli Ceremony) ہے۔ اس ویڈیو میں روایتی انداز، گیتوں اور خوشیوں کے سنگ کی جانے والی گھڑولی کی رسم کے یادگار لمحات شیئر کیے گئے ہیں۔
امید ہے آپ کو یہ روایتی ماحول اور شادی کی رونقیں پسند آئیں گی۔ ویڈیو کو لائک کریں، اپنے دوستوں اور فیملی کے
ساتھ شیئر کریں اور مزید ثقافتی و شادی کی ویڈیوز کے لیے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
#GharoliCeremony #PunjabiWedding #ShaadiVlog #DesiWedding #PakistaniWedding #WeddingTraditions #MMangla
